bazm e adab
نوجوانوں کی نمائندہ ادبی تنظیم "بزمِ ادب چنیوٹ" 2017 سے چنیوٹ میں ادبی سرگرمیاں کروانے کے حوالے سے سرگرم عمل ہے اور وقتاً فوقتاً ادبی سر گرمیوں کا انعقاد کرتی رہتی ہے ہمارا عزم نوجوانوں میں شعر و ادب کا شعور پیدا کرنا اور نوجوان شعراء و ادباء حوصلہ افزائی و پزیرائی کے لیے پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے رابطہ.... جنرل سیکرٹری بزمِ ادب چنیوٹ طاہر عمر عالم 03042766267 ... صدر بزمِ ادب چنیوٹ تصور سمیع 03457963837
46 subscribers

Videos