Tech Bajwa
اسلام علیکم پیارے بھائیو اور بہنوں امید کرتا ہوں کے آپ سب اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوں گے یہTECHBAJWA یوٹیوب چینل آپ سب دوستوں کے لئے ہے جو ہمارے غریب بھائی اور بہنوں کے لئے ہے اس چینل پر جو حکومت کی طرف سے پروگرام شروع ہے یا نیو پروگرام شروع ہونگے سب کی انفارمیشن دی جاتی ہے اور کوشش ہے کے آپ بھائیوں اور بہنوں کی کچھ مدد کر سکوں تا کے زندگی میں کسی کے کام آ سکوں اللہ ہمیشہ سچ کی توفیق دے آمین احساس بینظیر انکم سپورٹ پروگرام احساس کفالت پروگرام احساس تعلیم وظائف پروگرام نیا پاکستان صحیت کارڈ احساس راشن پروگرام انصاف امداد پروگرام کامیاب پاکستان پروگرام احساس آمدن پروگرام احساس غریب پروگرام احساس 786پروگرام ان سب پروگراموں کے بارے میں معلومات فراہم کرو گا اس چینل سے آپ ہمارے ساتھ رہیں میں آپ کے ساتھ ہوں انشاءاللہ آپ کو کوئی بھی انفارمیشن جاہیے تو آپ ہم سے رابطہ کریں TECHBAJWA
20700 subscribers

All Playlists

Videos