Sada e Jamil - صدائے جمیل
تخصص کے عظیم الشان ادارہ"مرکز التربیۃ الاسلامیہ فیصل آباد" میں ہونے والے مشایخ کرام کی وڈیوز سے مستفید ہونے کیلیے " صدائے جمیل" چینل کا وزٹ کیجئے،شکریہ » Sada e Jamil channel is an Islamic educational channel television network. » Sada e jamil Channel A 24-hour running channel which provides educational and social knowledge for people. This is broadcasted in many languages including English and Urdu.The majority of the shows on Sada e Jamil focus on religious and social content. It provides sharia guidance for Muslim society. --------------------------------------------------- ان شاءالله، اس چینل پر تلاوتِ قرآن مجید ،حمد باری تعالیٰ ، نعتِ رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم،نظمیں اور پاکستان کے مشہور اور نامور مشائخ کرام اور علماء عظام کی ایسی وڈیوز اور آڈیوز اپلوڈ کی جائیں گی جو دین کے طلباء کے ساتھ ساتھ ایک عام آدمی کے لئے بہت زیادہ سود مند اور کارگر ثابت ہوں گی۔ جو کسی مدرسے میں نہیں پڑھ سکے ان کے لئے بھی یہ چینل افزوں تر ہو گا ،ان شاء الله۔ سبکرائب+ لائیک+شیئر
3510 subscribers

Videos