Tabeer Ur Roya
زندگی میں ہر انسان خواب دیکھتا ہے اور جو کچھ خواب میں دیکھتا ہے وہ اس کی تعبیر بھی جاننا چاہتا ہے اور یہ بھی جاننا چاہتا ہے کے یہ خواب کب تک پورا ہوگا اسی چیز کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم نے یہ چینل ترتیب دیا ہے اس چینل پر ھم قرآن و حدیث اور آئمہ کرام کے اقوال کی روشنی میں شریعیت کے عین مطابق تعبیر بیان کرتے ہیں تعبیر بیان کرنے میں ہمارا کئی لالچ نہیں ہے فقط رضائے الٰہی ،صدقہ جاریہ اور آپ کی خدمت کے جذبے سے سرشار ہو کر تعبیر بتائی جاتی ہے لہٰذا ہما را چینل دیکھتے رہیں اسے سبسکرائب کریں اور اپنے خوابوں کی تعبیر پاتے رہیں
173000 subscribers

Videos