WASIF LINES ~~ (خشیتِ اللہ، ہی تو اللہ ہے۔)

7.7 K


1

جس دِل کے اندار خشیتِ اللہ آجائے۔ خشیتِ اللہ ہی تو اللہ ہے۔ تو اللہ تعالٰی کے ساتھ وابستگی اُس وقت ظائر ہوتی ہے۔ جب اللہ کا کوئی ایسا حُکم آ جائے آپ کے پاس چٹھی آ جائے، طاقتور کی اور چٹھی EXPECTED نہ ہو۔ پھر کہا اچھا جی ۔۔۔۔ آمنا صدقنا۔۔۔۔۔ ہم حاضر ہیں۔ وقالوا سمعنا واطعنا غفرانك ہم تو راضی ہیں ہم ہر حال میں راضی ہیں۔ کہ لبیک یا دعوۃ الحق وہاں لبیک کہہ دیا۔ اُس نے کہا اب وقت آگیا تیرا تیرے ساتھی کے جانے کا۔ لبیک۔۔ بس وہاں پر ایک مقام ہے۔ اور یہ مقام زبردستی کسی کو درویش بنانے کا ہے۔ کہ جو شخص ولی نہیں بنتا اُس کو ولی بنا دو۔ بیچارہ بننا چاہتا ہے لیکن بننے کو کوئی طریقہ نہیں آتا اُس کو۔ کہ کیسے بنا جاتا ہے۔ سخاوت نہیں کر سکتا۔ غریبی کا خیال ہے۔ جاگ سکتا نہیں ہے۔ عبادت میں کچا پکا رہ جاتا ہے پروگرام۔ ولی کی حسرت ہے۔ اُس کو غم دے کے فوری ولی بنا دیا جاتا ہے۔تو غم جو ہے عنایت ازلی ہے۔ اور یہ بڑے لوگوں کو مِلا کرتا ہے۔ باقی لوگ جو ہیں نا غم آیا غم گیا، غم بھی زندگی کی ڈش کی طرح کھاتے رہتے ہیں روتے رہتے ہیں چلو کیفیت ناں۔ فقیر کا غم جو ہے نا یہ تقرب الٰہی کا درجہ ہے۔ تو اِس لیے غم جو ہے اللہ کی وہ مہربانی ہے۔ جو آپ کو فوری ولی بناتی ہے۔ غم میں پریشان نہیں ہونا۔ غم میں گھبرانا نہیں ہے۔ غم کو READ کرو، غم کو محسوس کرو۔غم تقرب الٰہی ہے۔ غم بہت ہی اللہ تعالٰی کے قرب کا ایک مقام ہے۔ اور غم میں اگر درود شریف نکلے، غم میں اللہ کی یاد نکلے، سجدہ ہو اور درود شریف ہو بس سمجھو کہ غم سرفراز کر گیا۔اور جتنے بھی سرفراز ہوئے۔ کچھ ہاتھ نہیں آتا بے آہِ سحر گاہی غم کو اپنی پچھلی راتوں میں لے جاؤ۔ ولی ہو گئے۔ For Official Website::: http://wasifaliwasif.org.pk ___ http://wasifaliwasif.org Audio Mehfils: (Faqr aor Gham):: http://wasifaliwasif.org.pk/index.php/mehfil/ Online BookShop::: https://kashifpublications.com Shab Chiragh (Urdu Poetry) 1978 Kiran Kiran Sooraj (Aphorism) 1983 The Beaming Soul (English Version of Kiran Kiran Sooraj) 198? Dil Darya Samundar (Essays) 1987 Qatra Qatra Qulzum (Essays) 1989 Ocean in Drop (English version Of Qatra Qatra Qulzam) 19?? Harf Harf Haqeeqat (Essays) 1994 Bharay Bharolay (Punjabi Poetry) 1994 Shab Raaz (Urdu Poetry) 1994 Baat Say Baat (Aphorism) 1995 Gumnam Adeeb (Letters) 19?? Mukalama (Dialogue, Speeches & Interview) 19?? Ziker-e-Habeeb (Na'tia Poetry) 2004 Dareechay (Aphorism) 2004 WasifYat (Essays) 2013 Kulyat-e-Wasif Ali Wasif (Poetry) 2014 Aqwaal-e-Wasif Ali Wasif Ka Encyclopedia 2014 Guftgoo (Questions & Answers Series – 30 volumes) Guftgoo 1–5 (volume 1) 2015 Guftgoo 6–10 (volume 2) 2015 Guftgoo 11–15 (volume 3) 2015 Guftgoo 16–20 (volume 4) 2015 Guftgoo 21–25 (volume 5) 2015 محفلِ گفتگو حضرت واصف علی واصف رح Hazrat WASIF ALI WASIF Reh ... WASIF ALI WASIF BOOKS WASIF ALI WASIF POETRY WASIF ALI WASIF KALAM WASIF ALI WASIF GUFTUGU WASIF ALI WASIF LECTURES WASIF ALI WASIF QUOTES WASIF ALI WASIF NAAT WASIF ALI WASIF AQWAL WASIF ALI WASIF LINES WASIF ALI WASIF SUFISM

Published by: Hazrat WASIF ALI WASIF Official
Published at: 2 years ago
Category: