ماشااللہ! آج مورخہ یکم جولائی 2020 کو اجالا ویلفیئر سوسائٹی غورغشتی کی زمین پر تعمیرات شروع



0
42

ماشااللہ! آج مورخہ یکم جولائی 2020 کو اجالا ویلفیئر سوسائٹی غورغشتی کی زمین پر تعمیرات شروع کرنے کی تقریب منعقد کی گئی۔اللہ پاک آپ سب کی جانی ، مالی و اخلاقی مدد قبول فرمائے۔آمین!!!

Published by: Sajed Ghourghushti Published at: 3 years ago Category: سرگرمی