ماشااللہ!
آج مورخہ یکم جولائی 2020 کو اجالا ویلفیئر سوسائٹی غورغشتی کی زمین پر تعمیرات شروع کرنے کی تقریب منعقد کی گئی۔اللہ پاک آپ سب کی جانی ، مالی و اخلاقی مدد قبول فرمائے۔آمین!!!
Published by: Sajed GhourghushtiPublished at: 3 years agoCategory: سرگرمی